اخبار نیوز بیٹ صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 5 اگست کو طلب کر لیا khan اگست 3, 2024 اسلام آباد(الفجرآن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ کا اجلاس سوموار 5 اگست شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت سینیٹ اجلاس طلب کیا ہے Tags: Newsbeat روزنامہ Post navigation Previous مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم نہیں ہوگا ، جماعت اسلامی کا دوٹوک اعلانNext وفاقی پولیس کو 50 فیصد کوٹے پر دیگر صوبوں سے بھرتیوں کا حتمی فیصلہ نہ کرنے کا حکم جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Related Stories پشین میں پوست کے خلاف کامیاب کارروائی، 12 ایکڑ فصل تلف News Flash کرائم نیوز بیٹ پشین میں پوست کے خلاف کامیاب کارروائی، 12 ایکڑ فصل تلف اپریل 28, 2026 قلعہ سیف اللہ: مشترکہ کارروائی میں 150 ایکڑ پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف News Flash کرائم نیوز بیٹ قلعہ سیف اللہ: مشترکہ کارروائی میں 150 ایکڑ پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف اپریل 28, 2026 دکی -وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز پر چھاپے News Flash تعلیم نیوز بیٹ دکی -وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز پر چھاپے اپریل 28, 2026