اخبار حادثہ نیوز بیٹ کے ٹو مہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق khan جولائی 15, 2024 سکردو(الفجرآن لائن)سکردو میں کےٹومہم جوئی کے دوران پورٹر جاں بحق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق شگر کا رہائشی شیر محمد غیر ملکی کوہ پیما ٹیم کےساتھ تھا۔جاں بحق پورٹر کو خراب موسم کے باعث ریسکیو نہیں کیا جاسکا۔شیر محمد کی کنکورڈیا میں طبیعت خراب ہوئی تھی۔ Tags: Newsbeat روزنامہ Post navigation Previous چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحقNext مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Related Stories پشین میں پوست کے خلاف کامیاب کارروائی، 12 ایکڑ فصل تلف News Flash کرائم نیوز بیٹ پشین میں پوست کے خلاف کامیاب کارروائی، 12 ایکڑ فصل تلف اپریل 28, 2026 قلعہ سیف اللہ: مشترکہ کارروائی میں 150 ایکڑ پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف News Flash کرائم نیوز بیٹ قلعہ سیف اللہ: مشترکہ کارروائی میں 150 ایکڑ پر کاشت شدہ پوست کی فصل تلف اپریل 28, 2026 دکی -وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز پر چھاپے News Flash تعلیم نیوز بیٹ دکی -وزیراعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت شفاف امتحانات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امتحانی مراکز پر چھاپے اپریل 28, 2026